حق تلفی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - از روئے استحقاق جو چیز یا رتبہ جسے ملنا چاہیے وہ اسے نہ دینا، ادائیگی میں بے احتیاطی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - از روئے استحقاق جو چیز یا رتبہ جسے ملنا چاہیے وہ اسے نہ دینا، ادائیگی میں بے احتیاطی۔